Breaking News

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس، کل کی پیشی سے متعلق تبادلۂ خیال: ذرائع

 

ذرائع کے مطابق، پنجاب ہاؤس میں منعقد ہونے والے اجلاس میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، طلال چودھری، امیر مقام، آصف کرمانی، پرویز رشید، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور نواز شریف کی قانونی ٹیم بھی شریک ہوئی اور شرکاء کو کل کی سماعت کے حوالے سے بریفنگ دی اور اس حوالے سے حکمت عملی بھی اختیار کی گئی۔ لیگی رہنماؤں نے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کو آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved