نواز شریف کی طبیعت میں بہتری

ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے کے بعد پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں پمز کے کارڈیک سینٹر میں ان کا ابتدائی طبی معائنہ کیا گیا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.