نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ، جیل یا گھر؟۔۔۔وزارتِ داخلہ نے اطلاعات کے تین آفیسرز کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے۔۔۔ نواز شریف عدالت میں فیصلہ سُنیں گے، شہباز شریف سے اہم مُلاقات۔۔۔ چیف جسٹس کی واپسی، اہم کیسز کی سماعت آج ہوگی۔۔۔ چئیرمین پی اے سی شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا۔۔۔ سیکرٹری اطلاعات و نشریات شفقت جلیل نے ٹی وی چینلز پر کلہاڑا چلا دیا۔۔۔ تمام اپوزیشن کا نام ٹھگ آف پاکستان رکھ دیا جائے، فواد چوہدری۔۔۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔