Breaking News

نواز شریف کی نیب طلبی، اہلکار نوٹس لے کر جاتی امراء پہنچ گئے

نیب کے اہلکار سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی طلبی کا نوٹس لے کر ان کی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچے لیکن انھیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ نوٹس جاتی امراء کے باہر چیک پوسٹ پر وصول کیا گیا۔

خیال رہے کہ نواز شریف پر بطور وزیرِ اعظم اختیارات کے غلط استعمال کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی رہائش گاہ کے سامنے غیر قانونی طور پر سڑک بنوائی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved