نڈال کو شکست، ٹائی بریک ٹین ٹینس ٹورنامنٹ جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیچ نے جیت لیا

ٹائی بریک ٹین ٹینس ٹورنامنٹ کا میلہ میلبورن میں سجا۔ اسپین کے رافیل نڈال نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے لیٹن ہیوٹ کو شکست دی۔ فائنل میں رافیل نڈال جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیچ مقابلہ نہ کر سکے۔ اسپینش اسٹار پانچ کے مقابلے میں دس پوائنٹس سے ناکام رہے۔

اس طرح ٹامس برڈیچ نے ٹرافی اور ڈھائی لاکھ ڈالرزکی انعامی رقم پر قبضہ جما لیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*