نیب اور وزارت اطلاعات نے پریس انفارمیشن کی آفیسر نگہت شاہ کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

پریس کونسل آف پاکستان میں کی گئی کرپشن کے کاغذات نیب میں جمع 

بادبان رپورٹ : نیب اور وزارت اطلاعات نے نگہت شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پریس کونسل آف پاکستان میں کی گئی کرپشن کے کاغذات نیب میں جمع کر ا دئے گئے ہیں ۔ پوسٹ انٹرنیشنل کی نیوز پر سیکرٹری اطلاعات نے نگہت شاہ کی پی آئی ڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ موصوفہ نگہت شاہ کر اثاثے چُھپانے کا بھی الزام ہے۔ پریس کونسل آف پاکستان کو 7 روز میں حقائق وزارت کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ موصوفہ 20ویں گریڈ میں ہونے کے باوجود دفتر کی گاڑی بھی استعمال کر رہی ہیں اور 90 ہزار  بھی وصول کر رہی ہیں ۔ موصوفہ سنگا پور اور دبئی میں اپنا مدت ملاذمت پورا کئے بغیر چھوڑ آئیں اور ہانگ کانگ سے بھی نکالا گیا تھا۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.