نیب خیبرپختونخوا کی سی این ڈبلیو کرک سمیت کئی اداروں میں کرپشن کیخلاف تحقیقات کی منظوری

 

قومی احتساب بیوروخیبر پختونخوا کے ریجنل بورڈ کا اجلاس ڈائریکٹر جنرل نیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف محکموں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائزاستعمال کے بارے میں تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں ضلع کرک کے سی این ڈبلیو کے ملازمین کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔ ملازمین پر ڈسٹرکٹ اسپتال کرک میں فلیٹس کی تعمیر کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا الزام ہے۔ نیب زرائع کے مطابق اجلاس میں ایف ایم جی، گلوبل کے یم ایس کیخلاف بھی تحقیقات کا حکم دیا گیا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.