نیب: شہباز شریف کے داماد زائد اثاثوں پر ریکارڈ سمیت طلب

ذرائع کے مطابق صاف پانی کمپنی میں کروڑوں روپے علی عمران کے اکاؤنٹ میں گئے اور علی عمران کی ملکیت میں ایک ٹاور کا بھی انکشاف ہوا ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب کے داماد کو پیر کے روز ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔  
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.