نیب کی عدالت سے نواز شریف کئ سزا معطلی کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کی استداء مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ 

نیب کی عدالت سے نواز شریف کئ سزا معطلی کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کی استداء مسترد کر دی گئی ۔ نواز شریف طبعی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے اہل ہیں۔