نیوزی لینڈ دھشت گردی 9 پاکستانی شھید بادبان رپورٹ

  • نیوزی لینڈ کے سانحہ پر دکھ اور افسوس کے علاوه کیا کر سکتے هیں.الله پاک دنیا سے تمام تعصبات کا خاتمہ کر دیں.دنیا کے تمام انسان روح و ریحان سے ایک دوسرے سے معاشرت کریں