Breaking News

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی ویڈٰیو بنانے والے 3 چینی باشندے گرفتار

نیو ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکار نے عمارت کے قریب پرواز کرنے والے ڈرون کیمرے پر فائرنگ کی۔ جس سے ڈرون کیمرا نیچے آ گرا۔ اہلکاروں نے ڈرون آپریٹ کرنے والے تین چینی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

تینوں چینی بغیراجازت نئے ایئرپورٹ کی ویڈیو فوٹیج بنا رہے تھے۔ سیکیورٹی حکام نے چینی باشندوں اور ڈرون کیمرا تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved