وزارتِ اطلاعات و نشریات میں اہم ترین تقرروتبادلے۔ بادبان الرٹ

وزارت و اطلاعات میں اہم ترین تقر ر و تبادلوں کی تفصیلات۔

شائرہ شاہدرانا کو جوائنٹ سیکرٹری

، سہیل خان کوڈائریکٹر جنرل آئی پی

، طاہر خوشنود پریس سیکرٹری صدر مملکت

، شفقت جلیل تبدیل،گریڈ 21 کی محترمہ زاہدہ پروین کوپی آئی او تعینات کرنے کا فیصلہ۔

ظہور برلاس سے پی ٹی وی کا ڈی ایم ڈی چارج واپس۔ وہ ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی پر بدستور کام جاری رکھیں گے۔

وزیر اعظم کی سیکرٹری اطلاعات احمد نواز سکھیرا کو سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر کام کرنے کی استدعا۔ فیصلے کا اطلاق آئندہ 72 گھنٹوں میں ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق سہیل علی خان ڈی جی پی آئی ڈی (پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ)لاہور تعینات ہیں جبکہ شائرہ شاہد رانا ڈی جی ڈائریکٹریٹ آف الیکٹرانک میڈیا (ڈیمپ) تعینات ہیں

جبکہ شفقت جلیل سے ریڈیو پاکستان کا اظافی چارج بھی واپس لے کر میاں جہانگیر کو ریڈیو پاکستان میں لگانے کا فیصلہ زیرِ غور ہے۔

بادبان ٹی وی رپورٹ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.