وزارت اطلاعات میں تبدیلیاں، زاہدہ پروین سیکرٹری اطلاعات ثمینہ وقار پرنسپل انفارمیشن آفیسر، طاہر خوشنود کو ڈائریکٹر جنرل ریڈیو تعینات کرنے کا فیصلہ ظہور برلاس انفارمیشن سروس اکیڈمی کے ڈی جی ، نگہت شاہ اے پی پی کی سربراہ جبکہ توقیر شاہ ڈی جی ای پی ہونگے نیب میاں جہانگیر،شفقت جلیل اور رائو تحسین کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے نیب نے ان تینوں کو نوٹسز بھجواد یئے ہیں چار اشتہاری ایجنسیوں، چینل سیون،ٹی این آئی، میڈاس کمیونیکیشن،اور ایم سی ایل کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا بادبان رپورٹ