وزارت اطلاعات کی نگہت شاہ کے متعلق جو لکھا سچ لکھا

موصوفہ اچھی شہرت کی حامل ہوں گی لیکن پریس کونسل میں کرپشن میں ملوث رہی ہیں ۔ موصوفہ بیرون ملک اپنی پوسٹنگ چھوڑ کر واپس آ گئیں اور ملک کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا۔ پوسٹ انٹرنیشنل اپنی خبر پر قائم ہے ۔ وزارت اطلاعات کی نگہت شاہ کے متعلق جو لکھا سچ لکھا۔موصوفہ پریس کونسل میں کرپشن میں ملوث ہیں ۔ کروڑوں روپے کا ملک کو نقصان پہنچایا اور بیرون ملک کی پوسٹنگ چھوڑ کر واپس آ گئیں  ۔ نیب اور وزارت اطلاعات نے کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کرپشن کی اس جنگ میں عمران خان کے ساتھ ہیں اور کرپشن کو ختم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام اُٹھائیں گے اور اس پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں لاکھڑا کریں گے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.