وزارت اطلاعات کے افسران حکومت کی پروجیکشن کرنے کے بجائے عمران خان حکومت کو فیل کرنے کے لئے میدان میں اُتر آئے:بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : وزارت اطلاعات کے گریڈ 21 کے افسر جو اپنے آپ کو کائنات ِ کُل سمجھتا ہےشفقت جلیل نے 30 سالہ اپنی سروس میں بیرون ممالک کے سب سے زیادہ دورے کئے۔ دو اداروں پر سر براہی کی جن میں ایک ایکسٹرنل پبلیسٹی ونگ  (ای پی ونگ)  ہے ۔ وہاں پر باتھ رومز تک بند کر دیئے گئے ۔ خواتین افسران سمیت مرد افسران دوسرے دفاتر میں جاتے رہے۔ ایکسٹرنل پبلیسٹی ونگ (ای پی ونگ) وہ ونگ ہے جو بیرون ممالک پاکستان کے امیج کو بڑھاتا ہے۔ تین چار انفارمیشن گروپ کے ایسے افسران ہیں جو جہاں جاتے ہیں ادارے بند کرا کرہی آتے ہیں ۔ انفارمیشن گروپ کے کئی افسران پوسٹنگ کاٹنے کے بعد واپس نہیں آتے اور وزارت میں آنے کے بجائے وہاں پر اخباریں بیچتے ہیں ۔ ستم ظریفی اس حد تک ہے کہ اُن افسران میں محمد اعظم جیسے آفیسر سیکٹری اطلاعات بھی بنے۔ 

رپورٹ سہیل رانا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*