وزارت اطلاعات کے وزیر کو وزارت کے کرپٹ ٹولے کی ڈی بریفنگ: بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ :21 گریڈ کا افسرانفارمیشن نہیں ڈس انفارمیشن پھیلا رہا ہے ۔ 

گزشتہ حکومت میں رائو تحسین نے یہ کردار ادا کیا اور اب یہ گریڈ 21 کا افسر اور اس کے ساتھ دو افسران اس گھنائونے کاروبار میں ملوث ہیں ۔ 

:تفصیلات

وزارت اطلاعات کے وزیر کو وزارت کے کرپٹ ٹولے کی ڈی بریفنگ،

مریم نواز کے  دو افسران جو فوج اور عمران خان کی کردار کشی کروانے والے افسران وزیر کے ساتھ لگا دئیے گئے،21گریڈ کے افسر کو انفارمیشن نہیں ڈس انفارمیشن پھیلا رہا ہے، جو وزیر کو مقتدر حلقوں سے لڑا رہا ہے،

گزشتہ دنوں اسی افسر نے وفاقی وزیر کو اپنے دفتر میں غلط بریفنگ دی اور اس محکمے کے ملازمین کی تعداد 872ہے اور اس افسر نے وزیر کو 270کی بریفنگ دی، وزارت کے افسران وزیراعظم اور ، وزارت ، مقتدر حلقوں اور حکومت کے درمیان غلط فہمیوں پر اتر آئے ہیں گزشتہ حکومت میں رائو تحسین علی خان نے  یہ کردار ادا کیا اور اب یہ گریڈ 21کا افسر اور اس کے ساتھ دو افسران اس گھنائونے کاروبار میں ملوث ہیں،موصوف افسر جس محکمے میں جاتا ہے ہو محکمہ بند ہو جاتا ہے،اگر یہ افسربیرون ملک پوسٹنگ پر ہو تا ہے تو بنگالیوں اور بھارتیوں کے ساتھ اس کے روابط ہوتے ہیں ،

موجودہ وفاقی وزیر نے ان دو افسران کے خلاف خفیہ ایجنسی کی رپورٹ طلب کر لی ہے،یہ افسر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کو بھی غلط بریفنگ دے رہا ہے اور اس افسر کے خلاف DEMPمیں بھی د س کرور روپے کرپشن کے الزامات ہیں ، اس نے یہ ٹھیکہ اپنے قریبی رشتہ دار کو دیا،سیکرٹری اطلاعات احمد نواز سکھیرا نے کرپٹ اور نااہل افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.