وزارت داخلہ خارجہ اطلاعات پیٹرولیم سیفران کے وزراء تبدیل اعلی نسل کے وزراء کو لانے کآ فیصلہ بادبان رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ر زیرو ٹالرنس پالیسی پر گامزن ہے وزیر خارجہ کو بھی تبدیل کئے جانے کآ امکان حے