وزیراعظم آزاد جموں کشمیر راجا فاروق حیدر کی سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد راجہ فاروق حیدر کی رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت راجہ فاروق حیدر نے مرحومہ کی درجات کی بلندی کے لئے دعا کی