وزیرِ اعظم کے بیٹے اور پی ٹی آئی رکن سمبلی حامد الحق میں جھگڑے کی خبریں

ایوان بالا کی گیلری میں وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے اور ایم این اے حامد الحق میں جھگڑا ہو گیا، پی ٹی آئی رہنما کے الزام عائد کیا ہے کہ ان کا گلا دبانے کی کوشش کی گئی۔ حامد الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ گیلری سے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے لوگ بھی نعرے لگا رہے تھے، نتائج کے بعد میں نے بھی عمران خان کا نعرہ لگایا، جس کے بعد پیچھے بیٹھے شخص نے میرا گلا دبایا، میں نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.