، آرمی چیف, جی آئی ایس پی آر ,وزیر اعظم، چیف منسٹرز بلوچستان، وزراء کی سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹر کوئٹہ اجلاس میں شرکت

وزیر اعظم، چیف منسٹرز بلوچستان، وزراء کی سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں اجلاس میں شرکت،ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف کی بھی سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹر اجلاس میں شرکت، ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیربیس پر وزیر اعظم کا استقبال کیا
وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی


اجلاس کو صوبہ میں امن و امان کی صورتحال اور ان کے حل کے حوالے سے بریفنگ
وزیر اعظم کو خوشحال بلوچستان پروگرام پر مبنی معاشی ترقی اور سی پیک کے سکیورٹی منصوبوں پر بھی بریفنگ
وزیر اعظم کو خوشحال بلوچستان پروگرام پر مبنی معاشی ترقی اور سی پیک کے سکیورٹی منصوبوں پر بھی بریفنگ
وزیر اعظم کو پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے کام پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا
کے پی کے کے سورش زدہ علاقوں میں امن و استحکام قائم کردیا، آرمی چیف


اب بلوچستان میں قیام امن ہمارا ہدف ہے، آرمی چیف
بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف
وزیر اعظم نے صوبے میں قیام امن اور معاشی و سماجی منصوبوں میں سکیورٹی فورسز کی خدمات کو سراہا
وفاق، صوبے، فوج اور قوم کو مل کر بلوچستان کی صلاحیتوں کو سمجھنا ہوگا، وزیر اعظم


قوم اور اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ملک بالخصوص بلوچستان میں امن و امان کے قیام کی منزل پائیں گے، عمران خان

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.