وزیر اعظم کا ایران میں دیا گیا بیان پاکستان کے خلاف ایک ایف ای آر حے جو ایسے مواقع پر آیا جب کلبھوشن پر دلائل مکمل فیصلہ محفوظ ھو چکا ھے اور رزلٹ بھی نکلنے کے قریب ہے وزیر اعظم پاکستان کآ دورہ ایران پر اس طرح کآ بیان کلبھوشن کو رھای دلوانا ٹو نحی ایک طرف پاکستان بینک کرپسی کی طرف گامزن ہے سیکرٹری خارجہ کی حال حی مے تبدیلی اسلام آباد مے چند اھم ترین تبدیلیوں کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا یہ بیان کسی بڑے طوفان کا پیشہ خیمہ ھو سکتا ھے