‘وزیر اعظم کہہ چکے وارنٹ جاری ہوئے تو عمران خان کو گرفتار کریں گے’

اسلام آباد: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر نجکاری دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کہہ چکے ہیں کہ وارنٹ جاری ہوئے تو عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کریں گے۔ حنیف عباسی نے کپتان کو انوکھا لاڈلا قرار دے دیا۔ مسلم لیگی رہنماء نے طنز کیا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف فیصلہ آنے پر ملک میں سکون آ جائے گا۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.