وزیر اعلیٰ پنجاب کا نئے لوکل باڈی سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس: بادبان رپورٹ

بادبان الرٹ : وزیر اعلیٰ عثمان بُزدار اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جس میں انہوں نے لوکل باڈی سسٹم کو از سر نو تشکیل دینے پر بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ نیا سسٹم لوگوں کی امنگوں کے عین مطابق ہو گا جس میں غریب عوام کو فائد ہ ہو گا۔نیا سسٹم لوگوں کے مسائل کو حل کرے گا۔ لوکل باڈی سسٹم پر کڑی نگرانی بھی کی جائے گی اور کسی قسم کی رکاوٹ یا مسائل سے فوری نمٹا جائے گا۔ نئے سسٹم میں شفافیت اور انصاف سب سے زیادہ اولین ترجیح ہیں ۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.