وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس۔ گیس بجلی چوروں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدائیت: بادبان الرٹ

: بادبان الرٹ: وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس۔ گیس بجلی چوروں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدائیت۔ وزیر اعلیٰ نے ہدائیت کی ہے کہ کمرشل  اور انڈسٹریل صارفین جو گیس بجلی چوری میں ملوث ہیں اُن کے خلاف پہلے فیز میں ایکشن لیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ کی ہدائیت ہے کہ توانائی کے کسی بھی چوری کرنے والے سے کوئی رعائیت نہ برتی جائے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.