وزیر اعلی پنجاب عُثمان بزدار کی ڈی جی رینجرز میجر جنرل ثاقب ممحمود ملک سے ملاقات۔ بادبان الرٹ

وزیر اعلی پنجاب نے رینجرز کی کامیابیوں اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم کو رینجرز کی بہادری پر فخر ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان میں امن کے قیام میں رینجرز کا اہم ترین رول ہے۔