وزیر خارجہ جاپان سے چین روانہ وزیر اعظم عمران خان بھی چین کآ سرکاری دورہ کرینگے

  • وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جاپان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے آج رات ٹوکیو سے بیجنگ (چین) روانہ ہو جائیں گے

    وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،چین کے وزیر خارجہ کی خصوصی دعوت پر بیجنگ چین کا دورہ کر رہے ہیں
    کل وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ خصوصی ملاقات ہو گی

    اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

    وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران، ان کے ہمراہ ہونگے