وزیر خارجہ خارجی روابط مے ان ایکشن بادبان رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے اپنے حم منصرکے ساتھ ٹیلیفون پر رابطے

 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا نیپالی وزیر خارجہ پردیپ کمار گیاوالی سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے نیپالی ہم منصب، چیئر آف سارک پردیپ کمار گیاوالی کو فون

خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سارک فورم کا مقصد خطے کے ممالک کو قریب لانا ہے سارک جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے اپنا تعمیری کردار ادا کرے مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان امن و امان کے فروغ کے لئے جنوبی ایشیا اور اپنے ہمسایہ ممالک کو انتہائی اہمیت دیتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

خطے میں امن و امان کا قیام سب کی بنیادی ذمہ داری ہے نیپالی وزیر خارجہ

  1. نیپال، سارک کا ممبر ہونے اور پاکستان کا دوست ہونے کے ناطے، پختہ یقین رکھتا ہے کہ امن کی پاسداری سب کے یکساں مفاد میں ہے نیپالی وزیر خارجہ