وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیوز کانفرنس، اہم فیصلے

ملک سے غربت مٹانا اولین ترجیح ہے۔

ملکی دفاع کے لئے حنا ربانی اور خواجہ آصف سے بھی رجوں کروں گا۔

افغانستان کے ساتھ مسائل کے حل کے لئے کابل کا بھی دورے کا ادادہ ہے۔

افغانستان اور ہمیں ایک دوسرے کا سہارہ بننا ہے۔

پاکستان اور بھارت کو حقائق رکھ کر آگے بڑھنا ہو گا۔ 

بھارت کا کل خط بھوجا جس میں انہوں نے گفت و شنید کا آغاز کرنے کی دعوت دی ہے۔ 

وزیر خارجہ شاہ محمود خورشید

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*