وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ٹوکیو میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب پوری دنیا میں پاکستان کے تارکین وطن جہاں ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں وہاں وہ پاکستان کی نمائندگی بھی کر رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان اقتصادی ترقی اور معاشی خود انحصاری کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ہمارا مقصد اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھا کر ملک میں روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی تارکین وطن کی فلاح و بہبود ہمارا ترجیحی ایجنڈا ہے تارکین وطن کو بہترین سہولیات فراہم کرنے اور ان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے دنیا بھر میں تمام پاکستانی سفارتخانوں کو ضروری ہدایات دے دی گئی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی اقتصادی اور معاشی لحاظ سے مستحکم پاکستان ہماری منزل ہے مخدوم شاہ محمود قریشی