وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دائیوتائ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس بیجنگ آمد وزیر خارجہ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد بھی ان کے ہمراہ تھے