وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عمان میں شیخ عبداللہ سالمی وزیر اوقاف و مذہبی امور عمان سے ملاقات۔ عالم اسلام کو در پیش مسائل خطے کی صورتحال، اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ۔

بادبان رپورٹ
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عمان میں شیخ عبداللہ سالمی وزیر اوقاف و مذہبی امور عمان سے ملاقات

عالم اسلام کو در پیش مسائل خطے کی صورتحال، اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان اور عمان کے مابین قدیم مذہبی، ثقافتی اور تہذیبی تعلقات ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

عمان میں بین المذاہب رواداری قابل_تحسین ہے اسلام بھی اسی رواداری کا درس دیتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

دونوں رہنماؤں کی پاکستان اور عمان کے مابین علمی وفود کے تبادلے پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ،وزیر مزہبی امور عمان کے ساتھ یہ ملاقات ظہرانے کے دوران ہوئی