انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری کا برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو ۔ وزیر خزانہ سے متعلق منفی پروپیگنڈا، ملکی معیشت کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے۔ ملک میں برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ :انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو وزیر خزانہ اسد عمر کی صلاحیتوں پر مکمل بھروسہ ہے۔ ملکی معیشت کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کے لئے یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ ملکی درآمدات میں کمی آئی ہے، ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے۔  ۔