وفاقی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے۔ بادبان رپورٹ میں تفصیلات جانئے

سپریم کورٹ کے حکم پر ایک سال ساڑھے چھ ماہ بعد جزوی عمل درآمد

ڈیپوٹیش پر وفاقی سیکرٹریٹ میں تعینات صرف53 سیکشن افسروں کو ان کے محکموں میں واپس بھیج دیا گیا

او ایم جی کامنرز کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر ڈیپوٹیشن پر تعینات171سیکشن افسروں کو پیرینٹس ڈیپارٹمنٹس واپس بھجوانا تھا

سیکشن افسروں کے تبادلوں تا حال نہیں کئے گئے ۔  118مزید ڈیپوٹیشنسٹ سیکشن افسروں کو بھی جلد ہی واپس بھجوا دیا جائے گا، ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن