وفاق اور صوبے ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں :وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ترقی کیلئے وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں ، قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قومی ترقی کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے بلکہ سب پارٹیوں کو مل کر ملکی ترقی کے لئے کام کرنا چاہیئے ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی ۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے بھی شرکت کی ۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.