ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعد پاکستان خود کو امریکا سے الگ کرے: عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے امریکی الزامات پاکستانی قوم کی توہین کی سوچی سمجھی کوشش ہے، کسی کی جنگ میں حصہ بننے کی ہمیشہ مخالفت کی۔ انہوں نے کہا ہمیں سبق ملا ہے کہ مالی مفادات کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیئے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.