Breaking News

ٹیسٹ ،فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے بارے میں تشویشناک خبر سامنے آگئی

ڈبلن( آن لائن) فاسٹ باولر آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دو گیندیں مکمل کرنے کے بعد تکلیف میں نظر آئے اور اوور مکمل کیے بغیر گراونڈ سے باہر چلے گئے۔

قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ محمد عامر گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہے اور اس وقت ان کا علاج جاری ہے جب کہ صبح بھی ان کے گھٹنے کی برف سے ٹکور کی جائے گی اور امید ہے کہ وہ باﺅلنگ کے قابل ہوجائیں گے۔

محمدعامر دوسری اننگ میں صرف تین اوورز کے بعدمیدان سے باہرچلے گئے اورمتبادل فیلڈرحسن علی کوگراؤنڈ میں آنا پڑا۔فاسٹ بولرتقریباً نصف گھنٹے بعد میدان میں واپس آئے۔لیکن اپنا چوتھا اوورمکمل نہ کراسکے۔وہ دوسری گیند کے بعدتکلیف میں دکھائی دیے۔کپتان سرفراز احمد نےوکٹوں کے پیچھے آکران سےبات کی۔ جس کے بعد عامرامپائر سے اپنا ہیٹ اور سویٹر لے کر فیلڈنگ پوزیشن پر چلے گئے۔اوور شاداب خان نے مکمل کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved