ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو ‘زی فیئر پلے ایوارڈ’ سے نوازا گیا

 

ثانیہ مرزا نے ٹوئٹرپر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ روز دہلی میں “زی فیئر پلے ایوارڈ” دیا گیا ہے۔  ثانیہ

مرزا نے ایوارڈ وصول کرنے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

 

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی اس تصویر کو سراہا جارہا ہے۔ اس لباس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آ رہی تھیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.