پالتو کتے کو پتھر مارنے پر فائرنگ اور کلہاڑی کے وار کر کے نوجوان قتل کر دیا

واقعہ ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں

مان پورہ میں پیش آیا۔ ملزم شہباز کے پالتو کتے نے مبینہ طور پر تیس سالہ علی کو کاٹنے کی کوشش کی تو اس نے کتے کو بھگانے کے لیے پتھر مار دیا۔

تلخ کلامی پر اہلہ محلہ نے معاملہ رفع دفع کروا دیا لیکن شہباز نے تعاقب کر کے علی، اس کے والد اور دو کزنوں پر فائرنگ کر دی۔ ملزم کلہاڑی کے وار بھی کرتا رہا جس سے علی موقع پر دم توڑ گیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.