Breaking News

پانامہ لیکس میں شامل دیگر 436 پاکستانیوں کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی

 جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ آف شور کمپنیوں والے تمام افراد کیخلاف کارروائی ضروری ہے، کارروائی نہ ہوئی تو لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں آ سکے گا، کرپشن کے خاتمے کیلئے تمام افراد کیخلاف کارروائی کی جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved