پانچ سابق وفاقی سیکرٹری کا عمران خان کو خط۔ ریڈیو پاکستان کے بارے میں کیا لکھا؟بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ :ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ لیز پر دینے کا معملہ۔ پانچ سابق سیکرٹریز  کا عمران کو خط۔

ان وفاقی سیکرٹریز میں خواجہ اعجاز سرور، اشفاق گوندل، سلیم گل شیخ، انور محمود صاحب، چوہدری رشید شامل ہیں۔ ان سیکرٹریز نے وزیر اعظم کو خط لکھا اور کہا کہ ریڈیو کی بلڈنگ لیز پر مت دی جاے۔ ریلوے ملازمین کا خیال کیا جاے۔ یہ وہ سیکرٹریز اور افسران ہیں جنہوں نے انفارمیشن منسٹری کو شناخت دی اور بلڈ کیا۔ انہو ں نے انفارمیشن منسٹری کے لے بہت کام کیا۔

شفقت جلیل جیسے بندے صرف  دفتر بند کروا رہے ہیں ۔ دفاتر بند کروانا اور ملازمین کو رلانا ان کا کام ہے۔

دو سابق وزراء بھی میدان میں آگے اور حکومت کے اس اقدام کے خلاف اٹھ کھڑے ہوگٔے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.