پانچ ماہ میں حکومت کے 3 بڑے مالیاتی سکینڈل۔۔۔ سندھ میں فساد بھیلانے والوں کو دیکھ لیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ۔۔۔ رواں اجلاس، فوجی عدالتوں کا بل پیش ہونے کا امکان۔۔۔ دوائیوں کی قیمتوں میں اضافہ، ٍ100 ارب روپے کی کرپشن۔۔۔ امریکی اور قطری وزیر خارجہ کی اہم مُلاقات۔۔۔ نواز اور زرداری کی سیاست ختم، ایک جیل میں ، دوسرا بھی جانے کو تیار، فواد چوہدری۔۔۔عمران خان، علیمہ خان اور خٹک کو بھی گرفتار کیا جائے، رانا ثناء اللہ۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔