پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو دنیا سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے

 پاکستان میں پاپ میوزک کی بانی گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے اٹھارہ برس بیت گئے ہیں۔ لیکن لازوال گیتوں کی بدولت نازیہ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں،نازیہ کے مداح انہیں بھولتے نہیں۔

نازیہ حسن تین اپریل انیس سو پینسٹھ کو کراچی میں آنکھ کھولنے والی نازیہ حسن خوبصورتی،ٹیلنٹ اورشہرت میں اپنی مثال آپ تھیں ۔ بےمثال ٹینلٹ کی مالک نازیہ حسن کم عمری میں ہی چھا گئیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.