Breaking News

پاکستانی عازمین حج بائیو میٹرک تصدیق سے مستثنیٰ قرار

سعودی حکومت کی شرط کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں اعتماد کمپنی کے دفاتر موجود ہیں جہاں عمرہ زائرین سمیت سعودیہ جانے والے افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے۔

عازمین حج کو بھی بائیو میٹرک تصدیق کرا کر سعودی عرب پہنچنا تھا تا ہم اب وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج ڈائریکٹوریٹس کو مطلع کیا گیا ہے کہ عازمین حج کو بائیو میٹرک تصدیق کی شرط سے مستثنٰی قرار دے دیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved