پاکستانی کرکٹ ٹیم کا 32 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان۔

پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی میڈیا سے گفتگو: 32 لاکھ روپنے ڈیم فنڈ میں دئے جا رہے ہیں ۔ حسن علی کی کارکردگی بہتر ہو رہی ہے۔ انشا اللہ بہتر پرفارمنس دکھائیں گے۔ اپنی بیٹنگ کی کارکردگی بہتر کرنے کی کوشش کر رہاہوں ۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*