پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ پاکستان جیتا ہوا میچ بھی نہ جیت سکا۔ بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : آسٹریلیا کی تعریف کی جانی چاہیئے کہ انہوں نے پاکستان کو جیتنے نہ دیا۔ آسٹریلوی کپتان ٹم پین میچ ڈرا کروانے میں کامیاب ہو گیا۔