پاکستان اور بھارتی ٹیم کے درمیان میچ پاکستان کی معیشت کی طرج پاکستان کرکٹ بھی ھچکولے کھانے لگی پاکستانی ٹیم کی آج سلیکشن بھتر ھوی تو پاکستانی ٹیم جیت سکتی ھے شعیب ملک جوا باز کو آور شاھد آفریدی کی جگہ شاداب آور سھیل یا عتماد وسم کو کھلایا جاے مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور

  • رپورٹ  بادبان رپورٹ کے مطابق پاکستان  تیم  کے  چانس 35 فیصد جبکہ بھارت کی کرکٹ ٹیم کے چانس 65 فیصد  ھے اگر سرفراز  کو  کپتان کھل کر کرنے دی گئی تو وہ اچھا پرفارم کرے گی جبکہ انضممام وسیم اکرم اور کوچ  نے کپتان کو فری ھینڈ دے دیا تین فیصد جیت کے  چانس بڑھ سکتے ھے اگر کوئی کیچ  نہ چھوڑا تو  چانس چالیس فیصد جبکہ ذاتی کرکٹ  کی  جگہ پاکستان کے لئیے کھیلے تو چانس ففتی فیصد  ھو سکتے پاکستانی ھونے کے ناطے  تو پاکستان  کے لئے دعا گو