پاکستان فحش مواد دیکھنے والا دوسرا بڑا ملک : جانئے تفصیلات

پاکستاناج دنیا کا دوسرا سب سے ذیادہ فحش فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے
جب کہ ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے
دنیا کفر اس قوم کو بدنام کرنے پے متحد ہو چکے ہے

یے ان کا 5 جنریشن وار کا ایک ہربہ ہے
اج ہم جس فوج اور ائ ایس ائ پر ناذ کرتے ہے وہ ان کا مستقبل برباد کرنا چاہتے ہے

فحش  ویڈیوذ کے معاشرے پر اثرات
1:بےاولاد افراد کا بڑھ جانا*
2:دماغی کینسر
3:طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہے
لوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہے
زینب کو انصاف دیلوا سکتے ہے
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیا کفرکی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہے
تو
ہم تمام فحش سائٹ *پاکستان میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.