پاکستان مسّلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اپوزیشن لیڈر محمّد شہباز شریف کی جگہ سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔