پاکستان نے دبئی میں آئی سی سی ثالثی کمیٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کر دیا ۔ تفصیلات جانئے

بادبان الرٹ : دبئی میں آئی سی سی کے سامنے پاکستان نے بھارت کی کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر ہرجانے کا دعوی کر دیا تھا جس کی آج پہلی پیشی  ہوئی۔ پاکستان کی جانب سے نجم سیٹھی بطور گواہ پیش ہوئے۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ آمنے سامنے!!! پاکستان نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر کیس کیا تھا کہ پاکستان سے دو سیریز کھیلے گا۔ سیریز نہ کھیلنے پر پاکستان نے دس ملین ڈالر مانگ لئے۔ کیس آئی سی سی کے سامنے سُنا جائے گا۔ پاکستان وکلاء کی ٹیم دبئی میں موجود۔ گواہ کے طور پر نجم سیٹھی پیش ہوں گے

آئی سی سی نے اگلی پیشی 2 اکتوبر بروز منگل کو رکھ دی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.