Breaking News

پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر اظہار تشویش

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی اقدام سے دو ریاستوں کا حل دفن ہو جائے گا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کہتے ہیں ایسے اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، پاکستان فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، فلسطین کو آزاد اور مضبوط ریاست کا درجہ دیا جائے۔

عالمی رہنماؤں نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اقدام سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔ معاملے پر 9 دسمبر کو عرب لیگ جبکہ 13 دسمبر کو او آئی سی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ، چین، برطانیہ، سعودی عرب اور ایران نے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پوپ فرانسس نے بھی امریکی فیصلے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ فلسطین میں ٹرمپ کی تصاویر نذر آتش کی جا رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved